29 ستمبر 2020
تازہ ترین
مہوش حیات   کا کراچی کی ابتر صورتحال پر برہمی کا اظہار

مہوش حیات کا کراچی کی ابتر صورتحال پر برہمی کا اظہار

تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے کراچی کی ابتر صورتحال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے مسائل پر ذمہ داروں کا جوابدہ ہونا ضروری ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ حالیہ بارشوں کے بعد کراچی کا حال دیکھ کر میرا غصہ اپنی انتہا پر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آج کے دور میں کراچی جیسے بڑے شہر کا انفرا سٹرکچرایسا کیوں نہیں ہے کہ بارشوں سے صحیح طور پر نمٹا جاسکے ؟اداکارہ نے کہا کہ بارش کے بعد کراچی کے شہریوں پر پڑنے والے مصائب اس بات کی دلیل ہیں کہ اب ذمہ داروں کو جوابدہ ہونا ضروری ہے ۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟