29 ستمبر 2020
تازہ ترین
 لاہور سمےت پنجاب بھر مےں 13محرم الحرام سے تھےڑز مےں ڈراموں کا آغاز ہو  گا

 لاہور سمےت پنجاب بھر مےں 13محرم الحرام سے تھےڑز مےں ڈراموں کا آغاز ہو گا

 لاہور سمےت پنجاب بھر مےں 13محرم الحرام سے تھےڑز مےں ڈراموں کا آغاز ہو جائےگاجبکہ ڈراموں مےں نئی کاسٹ کے لےے تھےٹر زپروڈےوسرنے ناموں کو حتمی شکل دےنا شروع کردی ۔ تفصےلات کے مطابق محرم الحرام مےں تھےڑز کو 12محرم الحرام تک مکمل پابند کر دےا جاتا ہے جسکے بعد تھےڑز مےں نئے ڈراموں کا آغاز 13 محرم سے شروع ہو جاتا ہے ۔ذرائع کے مطابق کورونا بحران کی وجہ سے کئی ماہ تک تھےڑز کی بندش کی وجہ سے تھےٹرز پروڈےوسر اور فنکاروں کو بہت مالی نقصان ہوا ہے جسکے بعد اب وہ تھےڑز کھولنے کا بے تابی سے انتظار کررہے ہےں ۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟