30 ستمبر 2020
تازہ ترین
 شہاب ثاقب   منگل کو زمین کے قریب سے گذرے گا

شہاب ثاقب  منگل کو زمین کے قریب سے گذرے گا

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے کہا ہے کہ ایک شہاب ثاقب جس کا قطر22 سے 49 میٹر کے درمیان ہے  منگل کو زمین کے قریب سے گذرے گا  تاہم اس کے زمین سے ٹکرانے کا کوئی امکان نہیں۔ ناسا کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق یہ شہاب ثاقب ہر نو سال بعد زمین کے قریب سے گزرتا ہے۔ اس بار  2011  ای ایس ۔ 4نامی یہ شہاب ثاقب منگل یکم ستمبر کو زمین سے 45 ہزار میل کے فاصلے سے گذرے گا اور اس کی رفتار 8.16 کلومیٹر فی سیکنڈ ہو گی۔ اس سے قبل یہ شہاب ثاقب 2011 میں زمین کے قریب سے گذرا تھا اور چار دن تک دکھائی دیا تھا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟