29 ستمبر 2020
تازہ ترین
جاپان کے وزیراعظم شنزو ابے نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

جاپان کے وزیراعظم شنزو ابے نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

جاپان کے وزیراعظم شنزو ابے نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ 65 سالہ شنزو ابے نے استعفیٰ دیتے ہوئے کہا کہ صحت کے مسائل کے سبب اہم ذمہ داری اٹھانے سے قاصر ہوں۔   شنزو ابے 7 سال 8 ماہ تک جاپان کے وزیر اعظم رہے اور انہیں جاپان کی تاریخ کا سب سے زیادہ مدت تک وزیراعظم رہنے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس سے قبل 2006 سے 2007 تک شنزو ابے جاپان کے وزیراعظم رہ چکے ہیں جب کہ 2005-06 میں چیف کیبنٹ سیکرٹری بھی رہ چکے ہیں


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟