29 ستمبر 2020
تازہ ترین
اداکارہ ماورا حسین اپنی فیملی کے ہمراہ مستقل طور پر اسلام آباد سے لاہور منتقل

اداکارہ ماورا حسین اپنی فیملی کے ہمراہ مستقل طور پر اسلام آباد سے لاہور منتقل

اداکارہ ماورا حسین اپنی فیملی کے ہمراہ مستقل طور پر اسلام آباد سے لاہور منتقل ہوگئی ہیں اورانہوں نے پوش علاقے میں ذاتی گھر بھی بنالیا ہے ۔ ذرائع کاکہناہے کہ ماورا حسین نے ایک سال قبل لاہور میں گھر کی تعمیر شروع کی تھی جو 6 ماہ قبل مکمل ہوگیا اور لاک ڈاؤن کے دوران اداکارہ نے گھر کی تزئین و آرائش بھی مکمل کر لی ۔ماورا حسین کا تعلق اسلام آباد سے ہے البتہ ماورا اور ان کی بہن عروہ نے اپنا پہلا ڈرامہ لاہور سے کیا تھا۔ ماورا حسین نے روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ لاہور والا گھر انہوں نے اپنی آمدنی سے بنایا ہے اور وہ بہت خوش ہی


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟