29 ستمبر 2020
تازہ ترین
اداکارہ سلمیٰ ظفر مردوں کی دوسری شادی کی حامی

اداکارہ سلمیٰ ظفر مردوں کی دوسری شادی کی حامی

اداکارہ سلمیٰ ظفر مردوں کی دوسری شادی کی حامی نکلیں جبکہ ان کا کہنا ہے کہ ہمیشہ حق اور سچ بات کرتی ہوں، اسی وجہ سے تنازعات کی زد میں رہتی ہوں۔ ایک انٹر ویو میں سلمیٰ ظفر نے کہا کہ جب خدا کی ذات نے مردوں کو چار شادیوں کو اجازت دی ہے تو ہم کون ہوتی ہیں جو روک سکیں ،خداکے قانون کے پیچھے کوئی نہ کوئی حکمت ہوتی ہے اور میں مردوں کی دوسری شادی کے حق میں ہوں لیکن اس میں انصاف ہونا چاہیے ۔ سلمیٰ ظفر نے کہا کہ اداکاری کے ساتھ ساتھ شعر و شاعری سے بھی لگاؤ ہے اور میں عشقیہ نہیں بلکہ دعائیہ شعر کہتی ہوں


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟