29 ستمبر 2020
تازہ ترین
حضرت امام حسینؓ کے مقصد کو پورا کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔ نرگس

حضرت امام حسینؓ کے مقصد کو پورا کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔ نرگس

اداکارہ اور بیوٹی فیشن آئیکون نرگس کا کہنا ہے کہ ہمیں حضرت امام حسینؓ کے مقصد کو پورا کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔واقعہ کربلا  میں  شہدانے اپنے خون سے جو چراغ روشن کیا جو تاقیامت مسلمانوں کیلئے مشعل راہ رہے گا۔نرگس نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ واقعہ کربلا باطل کے سامنے سر خم نہ کرنے کا درس دیتا ہے ، اگر آج کا مسلمان اپنا ایمان مضبوط کرلے تو دنیا کی کوئی طاقت ان کا بال بھی بیکا نہیں کرسکتی۔ انہوں نے کہا شہداکربلا کی عظیم قربانیاں اسلام کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے زندہ کرگئیں۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟