30 ستمبر 2020
تازہ ترین
چینی کی قیمت بے قابو، 100 روپے کلو تک پہنچ گئی،

چینی کی قیمت بے قابو، 100 روپے کلو تک پہنچ گئی،

چینی کی قیمت بے قابو، 100 روپے کلو تک پہنچ گئی، چینی کی سنچری مکمل ہوتے ہی دستیابی بھی عام ہو گئی۔ انتظامیہ نے سرکاری نرخ پر چینی کی فروخت پر سختی بھی ختم کر دی۔ 70 روپے کا سرکاری نرخ صرف کاغذوں تک محدود، دوسری جانب گندم کی درآمد کے اقدامات کے بعد آٹے کی سپلائی کا بھی مارکیٹ میں ملا جلا رجحانہے۔ مارکیٹ میں 860 روپے کے نرخ پر 20 کلو آٹے کے تھیلے کی سپلائی ہو رہی ہے تاہم 10 کلو آٹے کی قلت بدستور برقرار ہے۔ کھلا سرخ آٹا 60 روپے کلو میں بیچا جا رہا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟