29 ستمبر 2020
تازہ ترین
 قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس دو  روزہ  وقفے کے بعد  پیر کو دوبارہ  شروع ہوں گے

 قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس دو  روزہ  وقفے کے بعد  پیر کو دوبارہ  شروع ہوں گے

 مرحوم رہنما یاسر عرفات کی بیوہ سوہا عرفات نے فلسطینیوں کی جانب سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے امن معاہدے کے خلاف احتجاج پر یو اسے ای سے معذرت کی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ ہوا تھا جس کا اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیا تھا، جس کے بعد مختلف ممالک کی جانب سے جہاں اس معاہدے کو سراہا گیا تھا وہیں متعدد مسلم ممالک نے اس پر تنقید کی بھی کی تھی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟