30 ستمبر 2020
تازہ ترین
 پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید  121نئے کیسز سامنے آگئے

 پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید  121نئے کیسز سامنے آگئے

       پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید  121نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد صوبہ بھر میں کل مریضوں کی  تعداد96,178 ہوگئی ہے جبکہ لاہور میں کورونا وائرس کے 27 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق شیخوپورہ 2،راولپنڈی26،اٹک 1،جہلم1، چکوال 1اورگوجرانوالہ میں 15کیسز رپورٹ ہوئے۔ سیالکوٹ3،منڈی بہا¶الدین10،ملتان3،وہاڑی 1،فیصل آباد 4،چنیوٹ 1، ٹوبہ4،جھنگ1 اوررحیم یار خان میں 4کیسز سامنے آئے۔سرگودھا1،میانوالی 1،خوشاب 1،بہاولپور 2، ڈیرہ غازی خان1،مظفر گڑھ 1،ساہیوال 8اوراوکاڑہ میں 1کیس رپورٹ ہو۱۔کوروناوائرس سے مزیدکوئی ہلاکت نہیں ہوئی تاہم اموات کی کل تعداد2,188  ہوچکی ہے۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟