17 اپریل 2021
تازہ ترین
پاکستان اور انگلینڈ  ٹیسٹ , خراب موسم کےباعث ضرورت پڑنے پر کھیل قبل از وقت شروع کرنے پر اتفاق

پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ , خراب موسم کےباعث ضرورت پڑنے پر کھیل قبل از وقت شروع کرنے پر اتفاق

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری سیریز کے تیسرےٹیسٹ میں خراب موسم کےباعث ضرورت پڑنے پر کھیل قبل از وقت شروع کرنے پر اتفاق ہوگیا، فیصلےسےدونوں ٹیموں کےکوچز اور کپتانوں نے بھی اتفاق کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے روز کا کھیل ختم ہونے پر آئی سی سی میچ ریفری، گراؤنڈ اسٹاف اور میچ مینجر اگلے روز میچ شروع ہونے کا وقت طے کریں گے۔قبل از وقت میچ شروع ہونے پر مختلف سیشنز میں 98اوورز مکمل کیے جائیں گے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟