09 اگست 2020
سارہ خان پیا گھر سدھار گئیں

سارہ خان پیا گھر سدھار گئیں

 پاکستان کی خوبرور اداکارہ سارہ خان گلوکارفلک شبیرکے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔دوروز قبل اپنی منگنی کے بارے میں بتا کر اداکارہ سارہ خان نے سب کو حیران کردیا تھا تاہم اب ان کی سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی شادی کی تصاویرنے مداحوں کو مزید خوش کردیا ہے۔اداکارہ اور گلوکار کو مداحوں کی جانب سے شادی کی مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔اداکارہ کی منگنی اورگزشتہ روزسوشل میڈیا پروائرل ہونے والی مایوں کی تقریب کی تصاویرکوبھی خوب پسند کیا جارہا ہے جس میں دونوں خود بھی اپنی تقریب میں محظوظ ہورہے ہیں۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟