09 اگست 2020
واہگہ: پاکستان سے 114 بھارتیوں، انڈیا سے80 پاکستانیوں کی واپسی

واہگہ: پاکستان سے 114 بھارتیوں، انڈیا سے80 پاکستانیوں کی واپسی

 کرونا وائرس کی وجہ سے بھارت کے مختلف شہروں میں پھنسے80 پاکستانی شہری جبکہ پاکستان میں مقیم 114 بھارتی شہری واپس لوٹ گئےجبکہ پاکستان میں مقیم 114 بھارتی شہری واپس لوٹ گئے۔واہگہ باڈر کو بھارت کے مختلف شہروں میں پھنسے پاکستانی شہریوں کو واپس آنے کیلئے کھولا گیا۔ تاہم پاکستان میں 500 کے قریب ایسے افراد اب بھی موجود ہیں جوبھارت سے نوری ویزا پرپاکستان آئے تھے اور اب واپس جاناچاہتے ہیں، بھارت سے نوری ویزا پر پاکستان آنیوالے پاکستانی شہری اوران کے ساتھ آئے بھارتی شہری اپنی واپسی سے متعلق فکرمندہیں۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟