09 اگست 2020
مون سون شروع ، موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی 

مون سون شروع ، موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی 

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں مون سون کا آغاز ہو چکا ہے ۔ آج سے موسلادھار بارشیں ہوں گی جن سے دریائوں میں طغیانی اور شہروں میں سیلاب کا خطرہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے اس سال موسم برسات میں 10 فیصد زیادہ بارشوں کی پیش گوئی کر رکھی ہے۔ پچھلے دو دن میں ہلکی بارش ، آندھی اور گردآلود ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت میں بھی واضح کمی آئی ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟