09 اگست 2020
ایم ایٹ پر کام ترجیحی بنیاد پر کیا جائے گا، عاصم سلیم باجوہ

ایم ایٹ پر کام ترجیحی بنیاد پر کیا جائے گا، عاصم سلیم باجوہ

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات اور چئیر مین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطہ کے ویب سائٹ پہ اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ایم ایٹ پر کام ترجیحی بنیاد پر کیا جائے گا۔ ہوشاب تا آواران 146کلومیٹر شاہراہ کی 26 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر کی منظوری سی ڈی ڈبلیو پی سے ہوچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سڑک کی تعمیر سے کیچ/آواران کے دور دراز اضلاع میں ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا، جنوبی بلوچستان کی زندگی بدل دے گا ۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟