24 فروری 2020
تازہ ترین
ایران کا امریکہ سے بدلہ متعدد افراد ہلاک

ایران کا امریکہ سے بدلہ متعدد افراد ہلاک

ایران نے امریکہ پر جوابا حملہ کر کے اپنی مضبوطی کا ثبوت دے دیا ۔امریکہ نے گزشہ دنوں ایران کو دعوی کیا تھا کہ ایران کو جو کرنا کرلے مگر ایران نے جواب میں کہا ۔کہ امریکہ کو اپنا حساب تو چکانا ہو گا اور ایران نے ایراقی فوجی اڈوں پر حملہ کر کے یہ ثابت کیا کہ وہ اپنا بدلہ لینے میں کبھی بھی پیچھے نہیں رہے گا ۔ ایران کے سرکاری میڈیا نے کہا ہے امریکی فوجی اڈوں میں حملوں میں80 افراد ہلاک ہوئے اور اس کے بر عکس امریکی ہیلی کاپٹرز کو شدید نقصان پہنچا ہے ایران کے صدر کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کا سب ٹھیک ہے کہنے کا مطلب واقع کو چھپانا ہے.


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟