24 فروری 2020
تازہ ترین
جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی کا اپنے باپ کے جنازے پر سنجیدہ بیان

جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی کا اپنے باپ کے جنازے پر سنجیدہ بیان

جنرل قاسم سلیمانی کے جنازے کے موقع پر ان کی بیٹی نے کہا کہ ڈونلڈ یہ نہ سمجھے کہ بات ختم ہو گئی ہے۔ ابھی تو بات شروع ہوئی ہے اور اس معاملے میں اسرائیل بھی شامل ہے ہم اس کا بدلہ لیں گے ۔اس موقع پر نئے کمانڈر کا کہنا تھا کہ پوری ایرانی قوم اس بات پر پر عزم ہے کہ امریکہ کو اب خطے سے نکالا جائے گا ۔ خیال رہے ایرانی کمانڈر کی ہلاکت پر عوام سمیت نئے کمانڈر نے فیصلہ کیا تھا کہ اس ہلاکت کا جلد بدلہ لیا جائے گا ۔ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا امریکہ نے دشمنی خود ہی موہ لی ہے اور اب اسے اسکی قیمت بھی چکانا ہو گی۔ جواب میں امریکی صدر نے کہا تھا کہ ہمارے پاس دنیا کی سب سے بہترین فوج موجود ہے اور اگر ایران قدم بڑھائے گا تو اسکے مقدس مقامات کو نشانہ بنایا جائے گا ۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟