30 مئی 2020
تازہ ترین
امریکہ کو اس جرم کا حساب چکانا ہو گا، ایران کی دھمکی

امریکہ کو اس جرم کا حساب چکانا ہو گا، ایران کی دھمکی

قاسم سلیمانی کی ہلاقت کے واقع کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ امریکہ نے بہت بڑا جرم کیا ہے سینکڑوں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر نارے بازی بھی کی اور اسے جرم قرار دیا۔ایرانی صدر نے کہا ہے کہ امریکہ نے اپنے لیے خطرہ خود ہی موہ لیا ہے ،اب آنے والے وقت میں امریکہ کو حساب چکانا ہو گا ۔ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان نے کہا کہ اس اچانک کئے گئے واقعہ کے بعد ایک نئی صورتحال سامنے آئے گی ۔بڑی جلدی امریکہ میں بھی ایسی سوگواری چھا جائے گی اور پوری دنیا دیکھے گی۔ایرانی صدر نے کہا اس واقعہ نے ثابت کردیا ہے کہ ایرانی عوام بھی اپنے عزائم پر پختہ ہے ۔یادرہے عراق کے دار لحکومت بغداد میں ہونے والے امریکی حملے میں ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی جاںبحق ہو گئے تھے۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟