06 دسمبر 2019
تازہ ترین
دریائے جہلم اور چناب میں اے کیٹیگری کے سیلاب کی وارننگ جاری

دریائے جہلم اور چناب میں اے کیٹیگری کے سیلاب کی وارننگ جاری

ملک بھر میں جاری شدید بارشوں کی وجہ سے دریائے جہلم اور چناب میں اے کیٹیگری کے سیلاب کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویږن کی جانب سے وارننگ دی گئی ہے کہ دریائے جہلم میں منگلا کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب آ سکتا ہے جبکہ چناب میں 20 گھنٹوں کے دوران مرالہ کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویږن ٟ ایف ایف سی ڈیٞ کے مطابق دریائے کابل اور سندھ میں نوشہرہ اور تربیلا کے مقام پر درمیانے درجے کے سیلاب کا امکان ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟