07 دسمبر 2019
تازہ ترین
عمران خان پہلا لیڈر، جس نے نہتے کشمیریوں کیلئے آواز اُٹھائی:علی گیلانی

عمران خان پہلا لیڈر، جس نے نہتے کشمیریوں کیلئے آواز اُٹھائی:علی گیلانی

بزرگ حریت رہنما سیّد علی گیلانی کا کہنا ہے کہ میں اپنی زندگی میں پہلا لیڈر وزیراعظم عمران خان  دیکھ رہا ہوں کہ جس نے ہم نہتے کشمیریوں کیلئے آواز اُٹھائی۔ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی طرف سے امریکا کے دورے کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مسئلہ کشمیر اٹھانے پر پاکستان کے شکر گزار ہیں۔ ٹویٹ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے کردار پر شکر گزار ہیں، امریکا کو کشمیر کی آزادی میں اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟