10 دسمبر 2019
تازہ ترین
وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں ملکی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم ہائوس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں ملک کی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟