16 دسمبر 2019
تازہ ترین
قرض سے نجات کے لیے ٹیکس دائرہ کار بڑھانا ہوگا،وزیر خارجہ

قرض سے نجات کے لیے ٹیکس دائرہ کار بڑھانا ہوگا،وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قرض سے نجات کے لیے ٹیکس دائرہ کار بڑھانا ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ قرض کے بوجھ تلے کوئی قوم خوشحال نہیں ہوسکتی، قرض سے نجات کے لیے ٹیکس دائرہ کار بڑھانا ہوگا، معیشت کو دستاویزی شکل دینا ہوگی۔  ٹیکس ادائیگی کے لیے ہم سب کو کردار ادا کرنا ہوگا، ٹیکس ادائیگیوں کے لیے دوسروں کی بھی حوصلہ افزائی کریں، پاکستان خوشحال ہوگا تو ہم خوشحال ہوں گے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟