21 جولائی 2019
تازہ ترین
وزیراعظم  نے اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم نے اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا، اسلام آباد کے زون فور میں منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا گیا اس موقع پر خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔ منصوبے کے تحت 18 ہزار 500 گھر بنائے جائیں گے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟