23 جولائی 2019
تازہ ترین
دفتر خارجہ کی روسی صدرکی جانب سے وزیراعظم کودورے کی تردید

دفتر خارجہ کی روسی صدرکی جانب سے وزیراعظم کودورے کی تردید

دفتر خارجہ نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو روس کے دورے کی دعوت دینے کی تردید کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ٹوئٹ کرتے ہوئے وضاحت کی کہ وزیراعظم عمران خان کی روس میں ایسٹرن اکنامک فورم میں شرکت کی خبریں محض قیاس آرائیاں ہیں۔ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ پاکستان اور روس اعلی ترین سطح پر رابطے میں ہیں، اس سلسلے میں کوئی بھی اعلان مناسب وقت پر باضابطہ طور پر کیا جائے گا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟