اہم واقعات

19 اکتوبر کے اہم واقعات

واقعات

1993ء – بینظیر بھٹو دوسری مرتبہ پاکستان کی وزیر اعظم منتخب ہوئیں۔
2002ء – پاکستان میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ہوئے۔ قومی اسمبلی میں جنرل پرویز مشرف کی حمایتی جماعت مسلم لیگ (ق) نے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کیں۔
1986ء – آسٹریلوی کرکٹرایلین بارڈر نے بھارت میں ٹیسٹ کھیلتے ہوئے دس ہزار رنز مکمل کیے
1960ء – فرانس نے مور یطانیہ کو آزادی دی
1957ء – عالمی بینک نے پاکستان کوریلوے کی استعدادبڑھانے کے لیے مختلف کرنسیوں میں تین کروڑدس لاکھ ڈالر کے قرضے دیے
1933ء – برلن اولمپک کمیٹی نے انیس سوچھتیس میں باسکٹ بال کو اولمپک میں روشنا س کرانے کا فیصلہ کیا
1872ء – دوسوپندرہ مکووزنی، دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ڈلا نیو ساؤتھ ویلز سے ملا
1849ء – الیزبیتھ بلیک ویل امریکا میں ڈاکٹر ی کی ڈگری حاصل کرنے والی پہلی خاتون بنیں
684ء – توابین کی تحریک شروع ہوئی.

ولادت

– 1911ء – مجاز لکھنوی ہندوستان کے معروف ترقی پسند شاعر، رومانی اور انقلابی نظموں کے لیے مشہور، اپنے دورِ حاضر کے محبوب شاعر
1935ء – رابرٹ بوئل، امریکی اداکار
1956 -سنی دیول بھارتی اداکار

وفات

2013ء- زبیدہ خانم-پاکستانی پنجابی اور اردو گلوکارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button