22 جولائی 2019
تازہ ترین
مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی، نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی، نوجوان شہید

 قابض بھارتی فورسز نے کشمیر کے علاقے شوپیاں میں فائرنگ کر کے ایک نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض انتظامیہ نے شوپیاں میں گھر گھر تلاشی کے دوران  ظلم و بربریت جاری رکھتے ہوئے محاصرہ کیا اور اس دوران نام نہاد آپریشن کی آڑ میں نوجوان کو شہید کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قابض انتظامیہ نے علاقے میں غیراعلانیہ کرفیو نافذ کردیا ہے جبکہ موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی گئی ہے۔ 


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟