ہیپاٹائٹس ادویات میں حیرت انگیزکمی

 میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہیپاٹائٹس سی کی ادویات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے۔ پہلے سوالڈی کی قیمت 28 ہزار روپے تھی جسے کم کر کے چار ہزار پر لایا گیا ہے۔ جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں مزید کمی کے لئے کوششیں جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی میں بعض لوگ باہر سے ادویات منگوا کر اپنی مرضی کی قیمتیں لگاتے ہیں،ان  بے قاعدگیوں کو سامنے لایا جائے گا اور ان کی من مانی کو ختم کرنے کے لئے گزشتہ دو سالوں سے کوششیں کر رہے ہیں۔  


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟