25 ستمبر 2018
تازہ ترین
ہانگ کانگ آمد پر بھارتیوں کیلئے ویزے کی سہولت ختم

ہانگ کانگ نے بھارتیوں کو آمد پر ویزا دینے کی سہولت ختم کردی اور اب ہانگ کانگ آنے والے بھارتی باشندوں کے لئے ویزے کا حصول مزید مشکل ہو جائے گا اور انہیں ہانگ کانگ  میں آنے سے قبل اپنی رجسٹریشن کروانا پڑےگی۔ اتوارکو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ہانگ کانگ کی حکومت  کے اس اقدام پر آج سے عمل درآمد شروع ہو جائے گا ۔   


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟