18 نومبر 2018
تازہ ترین
ہالی وڈ فلم ٴٴکولائیڈٴٴ 3 فروری کو ریلیز

ایک ایسے شخص کے گرد گھوم رہی ہے جو جرائم پیشہ افراد کے گروہ میں شامل ہوجاتا ہے لیکن پھر اسے اس دلدل سے نکلنے کیلئے کافی جدوجہد کرنی پڑتی ہے۔فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں نکولس ہالٹ،فیلیسیٹی جانز،اینتھونی ہوپکنز،بین کنگزلے اور مائیکل ایپ شامل ہیں۔مذکورہ فلم 3فروری کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔  


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟