16 نومبر 2018
تازہ ترین
ہالی  وڈفلم ،  دی ریٹرن آف زینڈر کیجٴٴکارنگا رنگ پریمیئر

رائع ابلاغ کے مطابق اس شاندار تقریب میں ہالی وڈسٹارز کی بڑی تعداد ریڈ کارپٹ پر پہنچی جن کامداحوں نے پرجوش استقبال کیا۔ہدایتکارڈی جے کاسورو کی یہ فلم ٹرپل ایکس فلم سیریز کے سلسلے کی تیسری کڑی ہے جس میں وِ ن ڈیزل ایک بار پھر اپنے گزشتہ کردار زینڈر کیج کے روپ میں جلوہ گر ہوئے  ہیں۔دہشت گردوں کے خاتمے اور ان کے عزائم کو ناکام بنانے کیلئے ایجنٹ زینڈر کیج کونیشنل سیکورٹی کونسل خفیہ مشن پر بھیجتی ہے جہاں وہ اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے کئی خطرات مول لیتا ہے۔ فلم میںکاسٹ میںونِ ڈیزل اور دپیکا پیڈوکون ، معروف برازیلی فٹ بال سٹار نیما ر،  سیموئیل ایل جیکسن، ٹونی جا، روبی روز، ڈونی ین ، مائیکل بِسپنگ اور نینا ڈوبریو شامل ہیں۔مذکورہ فلم جمعہ کو نمائش کیلئے پیش کی گئی ہے۔  


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟