15 نومبر 2018
ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ٴکولوسلٴ کا  ٹریلر جاری

اس فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی نوکری چھوٹنے اور دوست سے علیحدگی کے بعد ایک پراسرار مخلوق کی کھوج لگانے کیلئے اپنے آبائی شہر کا رخ کرتی ہے ٖفلم کی کاسٹ میں اینی ہتھاوے، ڈین اسٹیونز، جیسن سوڈیکس، آسٹن اسٹوویل اور ٹم بلیک کے علاوہ دیگر اداکار شامل ہیں۔نکولس چارٹیئر کی پروڈیوس کردہ یہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم 7اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟