13 اگست 2020
 ہاشم آملہ کا ایک اور ریکارڈ

ہاشم آملہ کا ایک اور ریکارڈ

جنوبی افریقہ ہاشم  آملا نے  ایک نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا حال میں سری لنکا کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے  آخری میچ میں 154 رنز کی شاندار اننگز کھیلتے ہوئے 24ویں سنچری اسکور کی جو ان کی مجموعی طور پر انٹرنیشنل کرکٹ میں 50ویں سنچری تھی۔ہاشم  آملانے انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے تیز رفتار 50ویں سنچری اسکور کی اور ان کے اعدادوشمار انہیں سچن ٹنڈولکر، رکی پونٹنگ، اے بی ڈی ویلیئرز اور ویرات کوہلی سے ممتاز بناتے ہیں۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟