16 نومبر 2018
ہابٹ کے مداح فلمی لباس میں جنگل پہنچ گئے

 فلمی کردار ہابٹ کی فائیو آرمیز کی چیک ریپبلک کے جنگلوں میں لڑائی، سالانہ ہونے والے اس فلمی میلے میں ایک ہزار افراد نے حصہ لیا۔ نیزے، بھالے، تلواریں اور تیر، ایک ہزار افراد اسلحہ سے لیس میدان جنگ میں کود پڑے، فلم کے کرداروں جیسے ملبوسات پہنے ہابٹ کے مداح چیک ریپبلک کے دارالحکومت پراگ سے اسی کلومیٹر دور جنگل میں پہنچ گئے۔ بیٹل آف دی فائیو آرمیز کے نام سے اس سالانہ لڑائی کا آغاز اٹھارہ برس پہلے ہوا تھا اور اب اس کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ اس لڑائی میں اکثر شیطانی قوتیں جیت جاتی ہیں۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟