23 ستمبر 2018
تازہ ترین
گیس  کے  کم پریشر کا مسئلہ  ختم کرنے  کیلئے خط

خط میں ایم ڈی سوئی نادرن اور ایم ڈی سوئی سدرن کو گیس پریشر بہتر بنانے کی ہدایت کی گئی ہے  متن میں    کہا گیا ہے کہ  ملک بھر سے کم پریشر کی شکایات آرہی ہیں خاص طور پر گیس کا کم پریشر گھریلو صارفین کیلئے پریشانی کا باعث ہے   جبکہ کمرشل صارفین کی جانب سے بھی بالعموم گیس کے کم پریشر کی شکایات آرہی ہیں     


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟