21 جولائی 2019
تازہ ترین
گوگل کا  انباکس بائے جی میل ایپ ختم کرنے کا ارادہ

گوگل کا  انباکس بائے جی میل ایپ ختم کرنے کا ارادہ

گوگل کی جانب سے کئی پروڈکٹس کی سپورٹ ختم کی جا رہی ہے۔ کمپنی آئندہ ماہ گوگل پلس کے ساتھ انباکس بائے جی میل ایپ کو بھی ختم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ گوگل پلس اور ان باکس بائے جی میل کو 2 اپریل کو بند کر دیا جائے گا۔  کمپنی کی جانب سے ان باکس بائے جی میل ایپ کو بند کرنے کی تیاریاں کافی عرصے سے جاری ہیں اور اس کے کئی اہم فیچرز کو کمپنی نے اپنی ریگولر جی میل ایپ میں شامل کر لیا ہے۔  انباکس بائی جی میل ایپ کو 2014 میں متعارف کرایا گیا تھا جس کا مقصد سمارٹ فون کے ذریعے ای میل بھیجنے کو آسان بنانا تھا۔ اب کمپنی نے اس ایپ کو پلے سٹور سے بھی ختم کر دیا ہے ۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟