16 نومبر 2018
   گوشت و انڈوں کی قیمتیں برقرار

 مقامی مارکیٹ میںبرائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں  برقراررہیں، زندہ برائلر167 اور برائلر گوشت 251 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن92روپے  میں فروخت ہوئے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟