13 نومبر 2018
تازہ ترین
گوشت مصنوعات کی برآمدات میں 36.8فیصد کمی

مئی 2018 کے دوران گوشت اور اس کی مصنوعات کی برآمدات میں 36.8 فیصد کی کمی واقع ہوئی ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ٟپی بی ایسٞ کے اعدادوشمار کے مطابق مئی 2018 کے دوران گوشت اور اس کی مصنوعات کی ملکی برآمدات کا حجم 18.9 ملین ڈالر تک کم ہو گیا ،جبکہ اپریل 2018 کے دوران برآمدات کا حجم 30 ملین ڈالر رہا تھا۔ اس طرح اپریل 2018 کے مقابلہ میں مئی 2018 کے دوران گوشت اور اس کی مصنوعات کی برآمدات میں 11.1 ملین ڈالر یعنی 36.8 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟