16 نومبر 2018
تازہ ترین
گلوکاری کو سمجھنے میں کئی دہائیاں لگتی ہیں، فلمی موسیقی ابھی ختم نہیں ہوئی ،  سائرہ نسیم

۔ایک انٹر ویو میں گلوکارہ کا کہنا تھا کہ موسیقی جتنی بھی مارڈن ہو جائے غزل گائیکی کا انداز نہیں بدل سکتا۔ ہمارے ہاں آج بھی بڑی خوبصورت آواز کے حامل غزل گائیک موجود ہیں جنہیں لوگ سننا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں ہمیں باقاعدہ منصوبہ بندی کر کے اپنی موسیقی کو ترقی دینے اور اسے عام لوگوں میں مقبول بنانے کے لیے از سر نو محنت کرنا ہو گی۔ سائرہ نسیم نے کہا کہ موسیقی میرے خون میں شامل ہے اور اس سے دوری کا سوچ بھی نہیں سکتی ۔ گلوکاری باقاعدہ ایک فن ہے اور اسکے رموز کو سمجھنے میں کئی دہائیاں لگ جاتی ہیں ۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟