16 نومبر 2018
تازہ ترین
گلوکارہ عینی طاہرہ ویلنٹائن ڈے کے لیے ویڈیو گانا ریلیز کریں گی

ایک لڑکی اور لڑکے کے درمیان محبت کے اظہار کا موقع نہیں بلکہ یہ بہن بھائی ، ماں بیٹی اور دوستوں کے درمیان ایک عہد تجدید کا دن ہے ۔ انہوںنے کہا کہ میں صرف اپنے پرستاروں کی سوچ کو مد نظر رکھتے ہوئے ایسے گانے منتخب کرتی ہوں جو ان کے دلوں کو چھو لیں اور جب کامیابی پر مجھے تعریفی میسج ملتے ہیں تو میں سمجھتی ہوں کہ میں نے اپنا حق ادا کر دیا ہے ۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟