22 اکتوبر 2019
تازہ ترین
 گریڈوکے بلیوٹوتھ وائرلیس ہیڈ فون متعارف

 گریڈوکے بلیوٹوتھ وائرلیس ہیڈ فون متعارف

امریکی کمپنی گریڈو لیب کی جانب سے وائرلیس فون متعارف کرا دئیے گئے ہیں۔ ہیڈ فونز کو جی ڈبلیو 100 نام دیا گیا  اور یہ پہلے وائرلیس ہیڈفونز ہیں جن میں اوپن بیک ڈیزائن دیا گیا۔ ان ہیڈ فونز میں بلیوٹوتھ کنکٹیویٹی دی گئی ۔ ڈیوائس کی بیٹری 320 ملی ایمپیئر آورز کی ہے اور اس کی بیٹری لائف 15 گھنٹے ہے۔ چارجنگ کیلئے ہیڈ فون میں مائیکرو یو ایس بی پورٹ دیا گیا۔ ہیڈ فونز کی قیمت 249 ڈالر ہے اور انہیں فروخت کے لئے پیش کر دیا گیا ۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟