24 ستمبر 2018
تازہ ترین
 گرمی  کے موسم میں فالودہ کا مزہ

اجزا

دودھ۔۔۔۔ ایک لٹر

کنڈیسنڈ ملک۔۔۔۔ 1/2کپ

لال شربت۔۔۔۔ حسب ضرورت

فروٹ کوکٹیل ۔۔۔۔ ایک کپ

ونیلا آئس کریم۔۔۔۔ 1/2 لٹر

سٹرابری جیلی۔۔۔۔ ایک پیکٹ

فالودہ۔۔۔۔ حسب ضرورت

ترکیب

پہلے 1/2 کپ کنڈیسنڈ ملک کو ایک لٹر دودھ میں مکس کرکے گاڑھا کر لیں۔  

میٹھا کرنے کے لئے حسب ضرورت لال شربت کو دودھ میں ڈالیں اور ٹھنڈا کرکے گلاس میں ڈالیں۔

پھرحسب ضرورت فالودہ ڈالیں اور اوپر کٹی برف کو 1/2 لٹر ونیلا آئس کریم، بنائے ہوئے دودھ کے ساتھ ڈال کر ایک کپ فروٹ کو کٹیل مکس کر لیں۔ ا

وپر ایک پیکٹ سٹرابیری جیلی ڈال دیں۔

مزیدار فالودہ تیار ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟