گرمی کی شدت کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹنے کی وجہ

 گرمی کی شدت کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹنے کی وجہ

 آج کل دنیا بھر میں موسم نے ایسی کروٹ لی کہ کہیں سیلاب  آ رہے ہیں تو کہیں شدید بارشیں ہو رہی ہیں، تاہم کہیں گرمی کی شدت اتنی ہے کہ شیشے کی کھڑکیاں ٹوٹ رہی ہیں۔ چین میں گرمی کی شدت سے ایک سیکیورٹی دفتر کی شیشے کی کھڑکی اچانک ٹوٹ گئی، جس سے سیکیورٹی آفیسرز حیران رہ گئے۔ رپورٹ کے مطابق ٹوٹنے والی کھڑکی کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں لوگ دیکھ اور شیئر کر چکے ہیں۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟