21 نومبر 2018
تازہ ترین
 کینیا ، ڈیجیٹل شعبے میں مہارت پیدا کرنے کے تربیتی پروگرام شروع

 کینیا نے ڈیجٹیل شعبے میں مہارت پیدا کرنے کے لیے ایک تربیتی پروگرام شروع کیا ہے جس کے تحت ایک سال میں دس لاکھ نوجوانوں کو تربیت فراہم کی جائے گی۔ عہدے داروں کا کہنا ہے کہ اس پروگرام کے ذریعے نوجوان انٹرنیٹ پر فری لانس کے طور پر کام کر کے روزگار کما سکیں گے۔ حکام کا خیال ہے کہ اس پروگرام کی مدد سے ملک کے نوجوانوں میں شدید بے روزگاری کے مسئلے پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ کینیا مشرقی افریقہ کا ایک ایسا ملک ہے جہاں نوجوانوں میں بے روزگاری کی سطح سب سے زیادہ ہے۔ 


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟