24 ستمبر 2018
تازہ ترین
کینسر سے بچانے والا حیر ت انگیز پیزا

اٹلی میں سائنسدانوں اور باورچیوں نے ایک پیزا بنایا ہے جو کینسر اور امراضِ قلب سے بچاتا ہے۔ نےپلز کے سائنسدانوں کی جانب سے ڈیزائن کیے گئے پیزا پاسکیلینا کو یزا جو زندگی بڑھاتا ہے اور اینٹی-ٹیومر پیزا کہاگیا ہے۔ پاسکیلینا  ان تمام اجزا سے بھرا ہوا ہے جو صحت کیلئے مفید جانے جاتے ہیں۔ پیزا پر نہ پنیر ہوتا ہے نہ گوشت۔ اس کی ٹاپنگ پر ٹماٹر، زیتون اور ریپینی بروکلی کی ایک قسم شامل ہوتی ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق  اس  پیزا کو ہفتے میں دوبار کھانا کافی صحت مند ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟