کیلاشفایاب پھل کےساتھ دلکشی بڑھانے میں بھی بے مثال

کیلاشفایاب پھل کےساتھ دلکشی بڑھانے میں بھی بے مثال

بلکہ آپ کی خوبصورتی میں بھی اضافہ کر سکتا ہے۔کیلے کااستعمال صرف پیٹ کےلئے ہی نہیں، چہرے اور بالوں کیلئے بھی بہت مفید ہے۔ کیلا کیل مہاسوںکا خاتمہ کرتا ہے ،کیلے کا فیشل سکرب بھی بنایا جا سکتا ہے ۔کیلے اور دیسی شہد کے پیسٹ کو انگلی کی مدد سے چہرے پر 20 منٹ تک آہستگی سے رگڑیئے، جس کے بعد نیم گرم پانی سے دھو لیجئے۔درمیانی جسامت کا ایک کیلا اور دو چائے کے چمچے لیموں کا تازہ رس لے کر بلینڈر میں اچھی طرح چلا لیجئے تاکہ ایک گاڑھا پیسٹ بن جائے۔ اس پیسٹ میں لیموں کا رس آپ کی جلد پر موجود غیر ضروری چکنائی ختم کرے گا جبکہ کیلا آپ کی جلد کو تر و تازہ اور نمی سے بھرپور رکھے گا۔ کیلا


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟