20 اکتوبر 2019
تازہ ترین
کیرولینا پلسکووا نے قطر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

کیرولینا پلسکووا نے قطر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

 کیرولینا پلسکووا نے فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے قطر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا، فیصلہ کن معرکے میں انہوں نے کیرولین وزنیاکی کو شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق قطر میں جاری ویمنز سنگلز ایونٹ کے فائنل میں سیکنڈ سیڈڈ جمہوریہ چیک کی کیرولینا پلسکووا نے ڈنمارک کی کیرولین وزنیاکی کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا، ان کی جیت کا سکور 6-3 اور 6-4 رہا۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟