کھانا ملنے تک فائرنگ کرکے دل بہلانے والا ریسٹورنٹ  

۔ امریکہ کے ماڈرن رائونڈ ریستوران میں اصل پستول اور رائفل کے بجائے ان سے ملتی جلتی لیزرگن دی جاتی ہیں جنہیں چلاتے وقت اس کا حقیقی احساس ہوتا ہے۔ اسی طرح ٹارگٹ بھی مجازی ہوتے ہیں اور صارفین کھانے کے انتظار کے دوران 16 فٹ دور لگے سکرین پر فائرنگ کرکے کسی ویڈیوگیمز کی طرح اپنے شکار کو گرا سکتے ہیں۔ ہراسلحے میں ایک نظام ہے جو فائرنگ کے وقت اصل دھچکا فراہم کرتا ہے۔اصل میں یہ ریستوران ایک اسلحہ فروش کمپنی کے مالک مچیل سالز کی اختراع ہے جس کا پہلا ہوٹل ایریزونا میں کھولا گیا ہے ۔ 


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟