21 جولائی 2019
تازہ ترین
 کوہلی کی برانڈ ویلیو میں اضافہ

 کوہلی کی برانڈ ویلیو میں اضافہ

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی ٴ برانڈ ویلیوٴ میں اضافہ ہوگیا۔حالیہ رپورٹ کے مطابق وہ فلم اسٹار شاہ رخ خان کے بعد اس فہرست میں دوسری پوزیشن پرآگئے ہیں، کوہلی کی موجودہ برانڈ ویلیو 92 ملین ڈالر ہے، شاہ رخ 131 ملین ڈالر کے ساتھ سرفہرست ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ون ڈے اور ٹوئنٹی20 میں بھی کپتان بننے کے بعد کوہلی کی مارکیٹ ویلیو میں 20 سے 25 فیصد تک اضافہ ہوا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟