18 نومبر 2018
تازہ ترین
کوکین اور افیون کی عالمی پیداوارمیں ریکارڈ اضافہ

کوکین اور افیون کی عالمی پیداوار جس کا زیادہ حصہ بالترتیب کولمبیا اور افغانستان سے آتا ہے،ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی ہے،یہ بات اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتائی ہے۔افیون کی پیداوار 2016ئ سے  2017 تک 65فیصد بڑھ کر 10500ٹن ہوگئی ہے جبکہ کوکین کی عالمی پیداوار 2016ئ میں 1410ٹن تک پہنچ گئی۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟