20 ستمبر 2019
تازہ ترین
کمپیوٹر کا بادشاہ

کمپیوٹر کا بادشاہ

 ایک سیکنڈ میں ایک ارب ارب یعنی ایک کوئنٹیلیئن (One quintillion) حسابات لگانے کے قابل ہو گا۔ اس اعتبار سے یہ دنیا کا پہلا سپر کمپیوٹر بھی ہو گا جو ’’ایگزا اسکیل‘‘ (1000 پی ٹا فلوپس) کی طاقت حاصل کرے گا۔ آسان الفاظ میں یوں سمجھ لیں کہ اگر 3 گیگا ہرٹز پروسیسر اسپیڈ والے 33 کروڑ کمپیوٹروں کی طاقت یک جا کر دی جائے تو یہ اکیلا سپر کمپیوٹر اس سے بھی زیادہ طاقتور ہو گا۔ اس پر چین کے ’’نیشنل سپر کمپیوٹر سینٹر‘‘ میں کام جاری ہے جو تیز رفتار ترین سپر کمپیوٹر بنانے کے حوالے سے خصوصی عالمی شہرت رکھتا ہے۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟